Al-Risala · June 1979 · page 46

خدمت دین کی مشکلات

الرسالہ، جون ۱۹۷۹، صفحہ ۴۶

تعمیر ملت از مولانا وحید الدین خاں صفحات ۴۸ قیمت دو روپے ظہورِ اسلام از مولانا وحید الدین خاں قیمت بارہ روپے مکتبہ الرساله جمعیۃ بلڈنگ قاسم جان اسٹریٹ دہلی 6 مؤلفه : عبدالرحمن کو ند و کشمیری قیمت مُجَلَّد : چالیس روپے سائز : ۱۸ × ۲۲ ، صفحات ، ۷۰، الانور "الأنور" امام العصر علامہ انور شاہ کشمیری کی سوانح حیات، اخلاق و عادات اور علمی و عملی کمالات کا خوب صورت مرقع ہے۔ حضرت انور شاہ کشمیری پر عربی اور اردو میں اب تک جو کتابیں شائع ہوئی ہیں، اُن میں کسی میں یہ حالات اتنی جامعیت اور تحقیق سے درج نہیں ہیں۔ علامہ کی مفصل سوانح حیات کے علاوہ اسمیں مختلف اربابِ علم اور اصحاب فکر و نظر کے قلم سے آپ کے کمالات و تجلیات پر چھوٹے بڑے متعدد مقالات ہیں جن سے آپ کا فلسفہ تعلیم اور طریقہ تعلیم، قوتِ حفظ و استحضار، ذہانت و فطانت اور عبقریت کی دیگر خصائص کا نقشہ پوری طرح پیش نظر ہو جاتا ہے۔ کتاب اتنی جامعیت سے مرتب کی گئی ہے کہ علامہ کشمیری کی حیاتِ مجموعہ کمالات کا کوئی گوشہ باقی یا تشنہ نہیں رہا ہے۔ کتب کی مقبولیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ سوا دو سال کے قلیل عرصہ میں کتاب تیسری بار چھپ گئی ہے ۔ همدرد بک ڈپو (رجسٹرڈ) پبلشرز اسلامیہ ہائی سکول روڈ سرینگر ۱۹۰۰۰۲ کشمیر (ہند)

‹ Previous page Next page › Contents of June 1979 All issues

Printed page