Al-Risala · June 1979 · page 47

پچاس پیسے

الرسالہ، جون ۱۹۷۹، صفحہ ۴۷

مذہب اور جدید چیلنج از مولا نا وحیدالدین خاں قیمت تیرہ روپ۷۔

پچاس پیسے

یہ ”علم جدید کا چیلنج“ کا نظرثانی کیا ہوا ایڈیشن ہے اس کتاب کا عربی ایڈیشن " الاسلام يتحدى “ کے نام سے شائع ہو چکا ہے جو قاہرہ کی جامعہ الازہر کے نصاب میں ایک " مددگار کتاب “ کی حیثیت سے داخل ہے ۔ اسی طرح طرابلس یونیورسٹی نے اس کو اپنی تمام فیکلٹیوں میں " ثقافت اسلامیہ “ کے موضوع کے تحت بی اے اور بی ایس سی کے پہلے اور دوسرے سال کے طلبہ کی تعلیم کے لئے مقرر کر دیا ہے۔

اہم اعلان

مولانا وحید الدین خاں کی کتابوں کے بعض عربی ترجمے (مطبوعه قاهره) محدود تعداد میں مکتبۃ الرسالة کے پاس موجود ہیں جن کی تفصیل یہ ہے ١۔ الاسلام يتحدى (ساتواں ایڈیشن) ۳۶۳ صفحات قیمت ۲۰ روپے ۲۔ الدين فى مواجهة العلم (چوتھا ایڈیشن) ۱۱۲ صفحات " ۱۰ روپے ۳۔ حكمة الدين (دوسرا ایڈیشن) ۸۷ صفحات " ۱۰ روپے ۲۔ الاسلام والعصر الحديث (دوسرا ایڈیشن) ۷۷ صفحات " ۸ روپے ۵۔ مسئوليات الدعوة (تیسرا ایڈیشن) ۳۹ صفحات " ۲ روپے ۶- نحو تدوين جديد للعلوم الاسلامية ۲۶ صفحات " ۲ روپے ے ۔ امكانات جديدة للدعوة ۳۲ صفحات " ۲ روپے محصول ڈاک بذمہ خریدار - قیمت مکمل سٹ مع محصول ڈاک ۷۵ روپے - پوری رقم پیشگی روانہ فرمائیں

‹ Previous page Next page › Contents of June 1979 All issues

Printed page