Al-Risala · June 1979 · page 48
اہم اعلان
الرسالہ، جون ۱۹۷۹، صفحہ ۴۸
ایجنسی کی شرائط
۱۔ کم از کم پانچ پرچوں پر ایجنسی دی جائے گی۔ ۲۔ کمیشن پچیس فی صد ۳۔ پیکنگ اور روانگی کے اخراجات ادارہ الرساله کے ذمے ہوں گے۔ ۴۔ مطلوبہ پرچے کمیشن وضع کر کے بذریعہ وی۔ پی روانہ ہوں گے۔ ۵۔ غیر فروخت شدہ پرچے واپس لے لئے جائیں گے۔ مینجر الرسالة جمعیہ بلڈنگ، قاسم جان اسٹریٹ۔ دہلی ۶ ترجمان (دہلی)
گوناگوں احکام و مسائل اور دینی معلومات کے لئے پندرہ روزہ جریدہ ترجمان کا مطالعہ فرمائیں اتباع کتاب وسنت کا داعی و نقیب زر تعاون سالانہ بارہ روپے۔ دفتر اخبار ترجمان ۳۱، پریس اسٹریٹ۔ صدر بازار۔ دہلی ۶ اسلام دین فطرت از مولاناوحید الدین خاں صفحات ۴۸ قیمت دو روپے مکتبہ الرساله جمعیتہ بلڈنگ قاسم جان اسٹریٹ دہلی ۶
‹ Previous page Next page › Contents of June 1979 All issues