Al-Risala · February 1979 · page 49

الرسالہ، فروری ۱۹۷۹، صفحہ ۴۹

الرسالہ، فروری ۱۹۷۹، صفحہ ۴۹

اُمَنگوں اور قوتوں میں کمی محسوس ہو تو پژمردہ نہ ہوجیے ۔ اس کمی کی وجہ آپ کے جسم میں تغذیہ کی خرابی ہے اور یہ اتنی بڑی بات نہیں کہ آپ کو زندگی کی بہاروں اور خوشیوں سے لطف اندوز ہونے سے روک دے ۔ قوت میں کمی کے پہلے احساس کے ساتھ ہی آپ لحمینَہ کا استعمال شروع کر دیجیے ۔ لحمینَہ آپ کے جسم کو طاقت و توانائی اور صحیح تغذیہ دینے والے چالیس اہم اجزا کا مرکب ہے ، جو اعصاب کو نئی قوت پہنچاتے ہیں اور اعضائے رئیسہ کو تازگی دیتے ہیں ۔

اُمَنگوں کی کمی سے پژمردہ نہ ہوجیے !

مَردوں اور عورتوں کے لیے لحميـنَه جسمانی قوتوں کی بیداری کا نشان ہمدرد MAPP 1003 U

‹ Previous page Next page › Contents of February 1979 All issues

Printed page