ذاتی شکایت کو دینی شکایت نہ بنانا
الرسالہ، جنوری ۱۹۷۹، صفحہ ۵
بعد کے دور میں لوگوں کی ہلاکت کا سب سے بڑا سبب باہمی اختلافات عن عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ ان رسول اللہ صلی عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں ۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم خرج الی قتلی احد فصلی علیہم علیہ وسلم جنگ احد کے آٹھ سال بعد احد کے مقام پر بعد ثمان سنین کالمودع للاحیاء والأموات گئے اور وہاں شہید ہونے والوں کے لئے دعا فرمائی۔ ثم طلع الی المنبر فقال : انی بین ایدیکم فرط و ایسی دعا جو کوئی رخصت ہوتے وقت کرتا ہے۔ پھر آپ انا شہید علیکم ۔ وإن موعدکم الحوض و انی منبر پر کھڑے ہوئے اور فرمایا۔ میں تمھارے لئے میر منزل لا نظر الیہ من مقامی ھذا ۔ وانی واللہ ما ہوں اور تمھارے لئے پر گواہ ہوں۔ اور تم سے میری اخاف علیکم ان تشرکوا بعدی ولكن اخاف علیکم ملاقات کی جگہ حوض ہے۔ اس حوض کو میں یہیں سے الدنیا ان تنافسوا فیہا وتقتتلوا فتہلکوا كما ھلکت دیکھ رہا ہوں۔ اور خدا کی قسم مجھے یہ اندیشہ نہیں کہ من كان قبلكم ۔ قال عقبہ فکانت آخر ما رأیت تم میرے بعد شرک کرنے لگو گے بلکہ مجھے یہ اندیشہ ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم علی المنبر تم دنیا کی حرص میں پڑ جاؤ گے اور آپس میں لڑو گے (بخاری و مسلم) اور ہلاک ہوگے جس طرح پچھلی امتیں ہلاک ہوئیں۔
ذاتی شکایت کو دینی شکایت نہ بنانا
ابونعیم نے حلیۃ الاولیاء (جلد ۱) میں طارق بن شہاب سے نقل کیا ہے ۔ وہ کہتے ہیں کہ حضرت خالد اور حضرت سعد رضی اللہ عنہما کے درمیان کسی بات پر اختلاف پیدا ہوا۔ ایک شخص حضرت سعد کے پاس گیا اور حضرت خالد کے کے خلاف ان سے کچھ کہنے لگا۔ انھوں نے کہا : ٹھہرو ۔ ہمارے اور ان کے درمیان جو جھگڑا ہے وہ ہمارے دین پر اثر انداز نہیں ہو سکتا۔ (مہ! ان ما بیننا لم یبلغ دیننا، طبرانی)
زبان اور ہاتھ کو آپس کی جنگ سے روکو
محمد بن مسلمہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں ۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ کو ایک تلوار دی اور فرمایا : يا محمد بن مسلمة جاهد بھذا السیف اے محمد بن مسلمہ ! اس تلوار سے اللہ کے راستہ میں في سبيل اللہ حتى اذا رأيت من المسلمين فئتین جہاد کرو۔ یہاں تک کہ جب تم دیکھو کہ مسلمان دوٹولیوں تقتتلان فاضرب به الحجر حتى تكسر ثم کف میں بٹ کر آپس میں لڑ رہے ہیں تو اس تلوار کو پتھر پر لسانك ديدك حتى تأتيك منية قاضية مار کر توڑ دینا۔ پھر اپنی زبان کو اور اپنے ہاتھ کو اويد خاطئة روک لینا یہاں تک کہ تم کو موت آجائے یا کوئی خطا کار ( ابن سعد جلد ۳ ) تم کو ہاتھ بڑھا کر قتل کر دے
‹ Previous page Next page › Contents of January 1979 All issues