Al-Risala · December 1979 · page 47
لحیمی
الرسالہ، دسمبر ۱۹۷۹، صفحہ ۴۷
اُمنگوں اور قوتوں میں کمی محسوس ہو تو پژمردہ نہ ہوجیے ۔ اس کمی کی وجہ آپ کے جسم میں تغذیہ کی خرابی ہے اور یہ اتنی بڑی بات نہیں کہ آپ کو زندگی کی بہاروں اور خوشیوں سے لطف اندوز ہونے سے روک دے ۔ قوت میں کمی کے پہلے احساس کے ساتھ ہی آپ لحیمینہ کا استعمال شروع کر دیجیے ۔ لحیمینہ آپ کے جسم کو طاقت و توانائی اور صحیح تغذیہ دینے والے چالیس اہم اجزا کا مرکب ہے ، جو اعصاب کو نئی قوت پہنچاتے ہیں اور اعضائے رئیسہ کو تازگی دیتے ہیں ۔
اُمنگوں کی کمی سے پژمردہ نہ ہوجیے !
مردوں اور عورتوں کے لیے :
لحیمی
جسمانی قوتوں کی بیداری کا نشان ہمدرد
‹ Previous page Next page › Contents of December 1979 All issues