اسلامی مرکز
الرسالہ، مارچ ۱۹۸۰، صفحہ ۳۳
فارم IV دیکھو رول نمبر ماہنامہ الرسالہ۔ جمعیۃ بلڈنگ، قاسم جان اسٹریٹ۔ دہلی ۶ ۱۔ مقام اشاعت جمعیۃ بلڈنگ، قاسم جان اسٹریٹ، دہلی ۶ ۲۔ وقفہ اشاعت ماہانہ ۳۔ نام پرنٹر (طابع) ثانی اثنین خاں قومیت ہندوستانی پتہ جمعیۃ بلڈنگ، قاسم جان اسٹریٹ، دہلی ۶ ۴۔ نام پبلشر (ناشر) ثانی اثنین خاں قومیت ہندوستانی پتہ جمعیۃ بلڈنگ، قاسم جان اسٹریٹ، دہلی ۶ ۵۔ نام ایڈیٹر (مدیر مسئول) ثانی اثنین خاں قومیت ہندوستانی پتہ جمعیۃ بلڈنگ، قاسم جان اسٹریٹ، دہلی ۶ ۶۔ نام اور پتہ مالک رسالہ ثانی اثنین خاں جمعیۃ بلڈنگ، قاسم جان اسٹریٹ، دہلی ۶ میں ثانی اثنین خاں تصدیق کرتا ہوں کہ جو تفصیلات اوپر دی گئی ہیں میرے علم و یقین کے مطابق صحیح ہیں۔ ثانی اثنین خاں یکم مارچ ۱۹۸۰ء ملّی تعمیر کا کام سب سے پہلے ملت کے افراد میں شعور پیدا کرنے کا کام ہے اس کی بہترین صورت یہ ہے کہ الرساله کو ایک ایک بستی اور ایک ایک گھر میں پہنچایا جائے۔
‹ Previous page Next page › Contents of March 1980 All issues