خوشحالی کے لیے بچت
الرسالہ، مارچ ۱۹۸۰، صفحہ ۴۸
خوشحالی کے لیے بچت
اپنی تصویر یہ کی 30 ویں سالگرہ پر مہم پکے الیریے 1 در رزنگے جوش دلروش کے ساتھ اپنے اعلان گر و نصب نہیں اپنے تمام شہریوں کے لئے بہتر مستقبل ــــ کی طرف گامزن ہے۔ ہمارے سے شریک کار بنئے ۔ قومی بچتوں میں روپیہ لگائیے۔ ملک کی خدمت کرنے کا یہ سنہری موقع ہے جبکہ آپ کے بچائے ہوئے روپیے بڑھتے رہتے ہیں۔ زندگی کے ہر شعبے سے پچاس کروڑ سے زائد لوگ اس میں شامل ہو چکے ہیں۔ قومی بچت اسکیمیں پونجی جمع کرنے یا اپنے لئے باقاعدہ وقوف سے آمدنی پیدا کرنے میں آپ کی امداد کرتی ہیں جس پر ٹیکس میں بھی رعایت ملتی ہے۔
قومى بچت اداره پوسٹ بکس 96 ، ناگپور 440001 ۔
سے رابطه کیجئے ۔
قومی بچت اسکیمیں پیش کرتی ہیں :
تحفظ ۔۔۔ آپ کا روپیہ سرکار کے پاس محفوظ رہتا ہے۔ دلکشی ۔۔ لکی پرائز ڈراز ۔ ۔ چھوٹی بچت کرنے والوں کے لئے مفت بیمہ۔ اور ہٹری پرائز اٹھانے والوں کو ٹیکس میں رعایتیں ۔ ایجنٹوں، درسیلایر دکانوں کے وسیع سلسلے کے ذریعے فومات کی فراہمی، آپ کے گھرپ۔
نادر دستی کی سہولت ۔
سیونگز سرٹیفکیٹ لائف ٹائم ڈپارٹ آف فینس کو ضمانت کے طور پر بینکوں سے قرضے لینے کے لئے زرمن رکھا جاسکتا ہے۔ ایک بار قومی بچت کو بلیک میں شامل ہو جائیے، آپ کو اس کے مزہ بہت سے فائدے معلوم ہونے لگیں گے۔
‹ Previous page Next page › Contents of March 1980 All issues