Al-Risala · March 1980 · page 49
خوشحالی کے لیے بچت
الرسالہ، مارچ ۱۹۸۰، صفحہ ۴۹
اُمنگوں اور قوتوں میں کمی محسوس ہو تو پژمردہ نہ ہوجیے ۔ اس کمی کی وجہ آپ کے جسم میں تغذیہ کی خرابی ہے اور یہ اتنی بڑی بات نہیں کہ آپ کو زندگی کی بہاروں اور خوشیوں سے لطف اندوز ہونے سے روک دے ۔ قوت میں کمی کے پہلے احساس کے ساتھ ہی آپ لحمینَہ کا استعمال شروع کر دیجیے ۔ لحمینَہ آپ کے جسم کو طاقت و توانائی اور صحیح تغذیہ دینے والے چالیس اہم اجزا کا مرکب ہے ، جو اعصاب کو نئی قوت پہنچاتے ہیں اور اعضائے رئیسہ کو تازگی دیتے ہیں ۔
اُمنگوں کی کمی سے پژمردہ نہ ہوجیے !
مردوں اور عورتوں کے لیے لَحَمینَہ جسمانی قوتوں کی بیداری کا نشان ہمدرد LAHMINA MAPP 1003 U
‹ Previous page Next page › Contents of March 1980 All issues