Al-Risala · August 1980 · page 11

ہر قسم کی کتابیں

الرسالہ، اگست ۱۹۸۰، صفحہ ۱۱

بسم الله الرحمن الرحيم

الرساله صرف ایک ماہانہ پرچہ نہیں، وہ ایک دینی اور تعمیری مشن ہے۔ اس کا حق اس طرح ادا نہیں ہوتا کہ آپ اس کو پڑھ لیں یا ڈاک کے ذریعہ ہمارے نام ایک تعریفی خط بھیج دیں۔ آپ کے اوپر اس کا حق کم سے کم یہ ہے کہ آپ اس کی ایجنسی لیں اور اپنے حلقہ میں اس کو پھیلانے کی کوشش کریں ۔ ہر مشن کا یہ تقاضا ہوتا ہے کہ آدمی اپنے آپ کو اس میں شریک کرے ۔ ایجنسی ، اس مشن میں اپنے آپ کو شریک کرنے کی سب سے زیادہ آسان صورت ہے۔ الرسالہ کی ایجنسی لیجئے ، مستقبل کی بننے والی فہرست میں اپنا نام درج کرائیے۔ الرسالہ کے لئے بنک سے رقم بھیجتے ہوئے ڈرافٹ پر صرف الرسالہ مٹھی Al-Risala Monthly لکھیں

‹ Previous page Next page › Contents of August 1980 All issues

Printed page