Al-Risala · September 1980 · page 1

الرسالہ، ستمبر ۱۹۸۰، صفحہ ۱

الرسالہ، ستمبر ۱۹۸۰، صفحہ ۱

۱۹۸۰ء شمارہ جمعية بلڈنگ ، قاسم جان اسٹریٹ ، دھلی ۶ (انڈیا)

بسم الله الرحمن الرحيم من انصاری الی الله الرساله پہلے بھی خسارہ میں چل رہا تھا مگر پچھلے چند مہینوں میں کاغذ وغیرہ کی قیمتیں اتنی تیزی سے بڑھی ہیں کہ اب یہ خسارہ ناقابل برداشت حد تک پہنچ گیا ہے۔ اس خسارہ کو پورا کرنے کی ایک صورت یہ ہے کہ اس کی قیمت بڑھا دی جائے۔ مگر فی الحال ہم ایک اور تدبیر کا تجربہ کرنا چاہتے ہیں۔ اگر اس میں کامیابی نہ ہوئی تو اس کے بعد مجبورا قیمتوں میں اضافہ کر دیا جائے گا۔ وہ تدبیر یہ ہے کہ صاحب استطاعت افراد اس کے لئے اعانتی رقم (سبسڈی) فراہم کریں۔ کچھ اہل خیر اگر اس طرف توجہ فرمائیں تو انشاء اللہ با آسانی اتنی رقم کا انتظام ہو جائے گا جس سے خسارہ کی تلافی ہو اور پرچہ موجودہ قیمت پر نکلتا رہے۔ واضح ہو کہ اس مد میں اعانت کے علاوہ زکوٰۃ و صدقات وغیرہ کی رقمیں بھی دی جا سکتی ہیں ـــ اس سلسلے میں ہم کو آپ کے جواب کا انتظار ہے۔

الرسالہ کے لئے بنک سے رقم بھیجتے ہوئے ڈرافٹ پر صرف الرسالہ نقلی Al-Risala Monthly لکھیں

‹ Previous page Next page › Contents of September 1980 All issues

Printed page