Al-Risala · January 1980 · page 42

اس وقت انفاق جب کہ اسلام بے کسی کی حالت میں ہو

الرسالہ، جنوری ۱۹۸۰، صفحہ ۴۲

نے فرما(اے: "ہاں اگر تم صبر کرنے والے ہو، تمہاری نیت ائے الہی کو پانا ہو، تم آگے بڑھنے والے ہو پیچھے ہٹنے والے نہ ہو۔ الا یہ کہ تمہارے اوپر ق ہو۔ کیوں کہ جبریل نے مجھ کو اسی طرح بتایا ہے۔ (مسلم) انفاق اپنے آپ کو آگ سے چھڑانے کے لئے عدی بن حاتم کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ کہتے ہوئے سنا: اتقوا النار ولو بشق تمرة فمن لم يجد فبكلمة طيبة آگ سے بچو خواہ کھجور کے ایک ٹکڑے کے ذریعہ کیوں نہ ہو، اور جو یہ بھی نہ پائے تو ایک پاکیزہ بات کے ذریعہ مسلمان کے لئے ایک مسلمان درہم و دینار سے زیادہ محبوب ہوتا ہے طبرانی نے حضرت عبداللہ بن عمر سے نقل کیا ہے۔ انھوں نے فرمایا:

اتی علینا زمان دما یوری احد منا من انہ احق بالدینار ہمارے اوپر ایسا زمانہ گزرا ہے کہ ہم میں سے کوئی شخص والد در هم من اخیہ المسلم ۔ دانا فی زمان نہ تھا جو اپنے بھائی کے مقابلہ میں اپنے آپ کو درہم و دینار کا الدینار والد رهم احب الینا من اخینا المسلم زیادہ مستحق سمجھتا ہو۔ اور اب میں ایسے زمانے میں ہوں کہ در ہم و دینار ہمارے لئے اپنے بھائی سے زیادہ محبوب بن گئے ہیں۔

اس وقت انفاق جب کہ اسلام بے کسی کی حالت میں ہو

ہشام بن عروہ اپنے باپ سے روایت کرتے ہیں کہ جب ابو بکر ایمان لائے تو ان کے پاس چالیس ہزار درہم تھے۔ انھوں نے یہ پورا کا پورا مال اسلام کی راہ میں خرچ کر دیا۔ اسی لئے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کسی شخص کے مال نے مجھ کو اتنا فائدہ نہیں پہنچایا جتنا ابو بکر کے مال نے پہنچایا (قرۃ العینین فی تفضیل الشیخین) زیادتی کی حالت میں بھی احتیاط کے ساتھ خرچ کرنا۔

عبداللہ بن عمر و بن العاص کہتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم حضرت سعد کے پاس سے گزرے، وہ بڑے برتن میں پانی لے کر بے تکلفی کے ساتھ وضو کر رہے تھے۔ آپ نے فرمایا : ما هذا السرف یا سعد! یا سعد! یہ کیا فضول خرچی ہے) حضرت سعد رض نے کہا: کیا وضو میں بھی فضول خرچی ہوتی ہے۔ آپ نے فرمایا: نعم وان كنت علی نهر جار (احمد) ہاں۔ خواہ تم بہتے دریا کے کنارے کیوں نہ ہو حقوق کی ادائیگی میں عجلت عبداللہ بن عمر رض کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : اعطوا الاجیر اجرہ قبل ان یجف عرقہ (ابن ماجہ) مزدور کو اس کی مزدوری پسینہ سوکھنے سے پہلے دو نصیحت مال سے زیادہ قیمتی ہے

‹ Previous page Next page › Contents of January 1980 All issues

Printed page