Al-Risala · September 1980 · page 47

جو اپنے کو چھوٹا جانے وہی اللہ کے نزدیک بڑا ہے

الرسالہ، ستمبر ۱۹۸۰، صفحہ ۴۷

مُلک کی ایکتا کا راز "بُنیا دی طور پر مُلک کے لیے باشندوں کی محبت اور اس کے لیے کام اور قربانی کرنے کا عزم اور یہ صرف دوسروں کی بھلائی کے خیال سے ہی نہیں، کیونکہ ہر فرد یہ جانتا ہے کہ اس کا اپنا مستقبل دراصل اس کے مُلک کے مستقبل سے وابستہ ہے"

ــــــ اندرا گاندھی آئیے ہم اپنی آزادی کی 33 ویں سالگرہ پر سی. آر. داس کے ان الفاظ کو دائیں سچائی کو یاد کریں: "اگر بھارت ہی نہ رہے تو رہے گا کون؟ " ہمارا ایک ہی نشانہ ـــــ مضبوط اور خود کفیل بھارت کی تعمیر آئیے ہم سب مل کر کام کریں

‹ Previous page Next page › Contents of September 1980 All issues

Printed page