Al-Risala · September 1980 · page 85

جو اپنے کو چھوٹا جانے وہی اللہ کے نزدیک بڑا ہے

الرسالہ، ستمبر ۱۹۸۰، صفحہ ۸۵

ڈاک گھر بچت بنک سب سے زیادہ اور دیتا ہے ٹیکس سے مستثنیٰ اور اس کے علاوہ انبار سے زیادہ : نقد انعامات پہلا انعام 1,00,000 روپے ڈاک گھر بچت بنک ملک کا سب سے پرانا اور سب سے بڑا بچت بنک ہے ۔ تقریبا 26-4 کروڑ افراد اس پر بھروسہ رکھتے ہیں ۔ اس میں 1695 کروڑ روپے سے زیادہ رقم جمع ہے ۔ آپ بھی 200 روپے کم از کم 6 مہینوں کے لئے جمع رکھ کر ششماہی قرعہ اندازی میں نکلنے والا کوئی انعام جیت سکتے ہیں ۔ اب تک ایک لاکھ سے زیادہ لوگ انعام جیت چکے ہیں ۔ دلکش خصوصیات صرف پانچ روپے سے کھاتہ کھولا جاسکتا ہے ۔ 5.5 فیصد سالانہ ٹیکس سے بالکل مستثنیٰ ایک لاکھ 29 ہزار ڈاک گھر اور ان کے علاوہ کئی چلتے پھرتے ڈاک گھر آپ کی خدمت کے لیے موجود ہیں ۔ کھاتے ایک ڈاک گھر سے دوسرے ڈاک گھر میں منتقل کئے جاسکتے ہیں ۔ اپنے گاؤں کے ڈاک گھر میں رقم جمع کرانے اور شہر کے بڑے یا چھوٹے ڈاک گھر میں سے رقم نکالنے اور اس کے برعکس شہر کے بڑے یا چھوٹے ڈاک گھر میں رقم جمع کرانے اور گاؤں کے ڈاک گھر سے رقم نکلوانے کی سہولیت ۔

آپ اپنی مرضی کے مطابق آسانی سے رقم نکلا سکتے ہیں ۔ تک بنک کی 2 ہزار ڈاک گھروں میں چیک کی ستولیت کا انتظام ہے اور باہر کے ڈاک گھر بچت بنک چیکوں پر کوئی "کولیکشن چارج" نہیں لیا جاتا ۔ شناختی کارڈروں کے ذریعے فورا شناخت کا انتظام ۔ کھاتہ کو ضمانت کے طور پر رکھا جا سکتا ہے ۔ کسی کو بھی نامزد کرنے کی سہولیت ۔

آج ہی کسی بھی ڈاک گھر میں اپنا کھاتہ کھول لیجئے قومی بچت ادارہ پوسٹ بکس نمبر 96 ناگپور 440001

‹ Previous page Next page › Contents of September 1980 All issues

Printed page