Al-Risala · November 1980 · page 49
شمارہ ۴۸
الرسالہ، نومبر ۱۹۸۰، صفحہ ۴۹
شمارہ ۴۸
جمعیۃ بلڈنگ ، قاسم جان اسٹریٹ ، دھلی ۶ (انڈیا)
بسم الله الرحمن الرحيم اعلان ہمارے ملک میں مسلمانوں کے لئے فرقہ وارانہ فساد کا مسئلہ، عملی طور پر، سب سے بڑا مسئلہ بن گیا ہے۔ اسی اہمیت کے پیش نظر رسالہ کے موجودہ شمارہ میں فسادات کا مسئلہ نامی پمفلٹ شامل ہے۔ اس پمفلٹ میں اس مسئلہ کو خالص دینی اور تعمیری انداز سے واضح کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔ اس پمفلٹ کو الگ سے ۳۲ صفحات پر شائع کیا گیا ہے ۔ موجودہ حالات کے پیش نظر ضرورت ہے کہ اس کو زیادہ سے زیادہ پھیلایا جائے۔ اس پمفلٹ کی قیمت فی نسخہ ایک روپیہ کچھتر پیسے ہے۔ تاہم جو لوگ عمومی تقسیم کے لئے زیادہ تعداد میں خریدیں گے ان کو قیمت میں رعایت دی جائے گی۔
منیجر ماہنامہ الرسالہ
‹ Previous page Next page › Contents of November 1980 All issues