Al-Risala · March 1981 · page 12

شماره ۵۲

الرسالہ، مارچ ۱۹۸۱، صفحہ ۱۲

شماره ۵۲

جمعیۃ بلڈنگ قاسم جان اسٹریٹ دھلی ۱۱۰۰۰۶ (انڈیا)

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ اجتماع "الرسالہ" کا مشن آخرت کا مشن ہے، پچھلے پانچ سال سے یہ کام خاموشی کے ساتھ انجام دیا جارہا ہے۔ اب اس سلسلے میں ایک سہ روزہ اجتماع منعقد کرنا طے کیا گیا ہے۔ یہ کوئی عام اجتماع نہیں ہوگا بلکہ محدود اجتماع ہوگا اور خالص دینی اور تربیتی مقصد سے کیا جائے گا۔ امید ہے کہ یہ اجتماع بھوپال میں تخمیناً مئی ۱۹۸۱ء کے تیسرے ہفتہ میں ہوگا۔ تفصیلات انشاء اللہ اگلے ماہ الرسالہ میں شائع کردی جائیں گی ادارہ الرساله منی آرڈر کوپن پر اپنا پورا پتہ تحریر فرمائیں۔ ہر خط و کتابت کے ساتھ خریداری نمبر یا ایجنسی نمبر کا حوالہ ضرور دیں

‹ Previous page Next page › Contents of March 1981 All issues

Printed page