تین سو کی تعداد، فیصلہ کن ہے
الرسالہ، مئی ۱۹۸۱، صفحہ ۴۸
عربی مطبوعات
مولانا وحید الدین خاں کی کتابوں کے بعض عربی ترجمے (مطبوعه قاهره) برائے فروخت مکتبہ الرساله میں موجود ہیں: 1- الإسلام يتحدی ۲۶3 صفحات قیمت 20 روپے 2- الدين في مواجهة العلم 112 صفحات " 10 روپے 3- حكمة الدين ۸۷ صفحات " 8 روپے 4- الإسلام والعصر الحديث 77 صفحات " 8 روپے 5- مسئوليات الدعوة 39 صفحات " 2 روپے 6- نحو تدوین جديد للعلوم الإسلامية 24 صفحات " 2 روپے 7- إمكانات جديدة للدعوة 32 صفحات " 2 روپے 8- الشريعة الإسلامية وتحديات العصر 32 صفحات " 2 روپے 9- المسلمون بين الماضي والحال والمستقبل 72 صفحات " 5 روپے 10- نحو بعث إسلامی 32 صفحات " 50 پیسے اعلان ہندستان میں مکتبہ مرکزی انجمن خدام القرآن لاہور کی شائع کردہ مولانا امین احسن اصلاحی صاحب ، ڈاکٹر اسرار احمد صاحب اور دیگر مصنفین کی کتابوں کے شائقین مکتبہ الرسالہ دہلی سے رابطہ قائم فرمائیں انشاء اللہ ان کی فرمائشیں پوری کردی جائیں گی۔ مذکورہ کتابوں کی قیمت ہندوستان کے لئے ان کی اصل مطبوعہ قیمت کی دگنا ہوگی۔
ماہنامہ میثاق لاہور (زیر ادارت ڈاکٹر اسرار احمد صاحب) کا ہندوستان کے لئے زر تعاون پچاس روپے سالانہ ہے۔ جو لوگ جاری کرانا چاہیں وہ مکتبہ الرسالہ دہلی میں رقم جمع کرا کے اس کی رسید ماہنامہ میثاق لاہور کے نام بذریعہ ڈاک بھیج دیں۔ میثاق ان کے نام جاری ہو جائے گا۔ مکتبہ مرکزی انجمن خدام القرآن ۳۷۔ کے ، ماڈل ٹاؤن۔ لاہور