Al-Risala · June 1981 · page 49

الرسالہ، جون ۱۹۸۱، صفحہ ۴۹

الرسالہ، جون ۱۹۸۱، صفحہ ۴۹

۷۰ سال سے لوگوں کا من پسند شربت شربت روح افزا ۷۰ سالوں سے لوگوں کو گرمی کے دنوں میں ٹھنڈک اور تراوٹ پہنچاتا آرہا ہے ۔ یہ بدن کو قدرتی تازگی دینے والی منولہ جڑی بوٹیوں اور پھولوں پھلوں کے خالص رس سے بنتا ہے ۔ شربت روح افزا پیاس ہی نہیں بجھاتا بلکہ آپ کے جسم کو گرمی کا مقابلہ کرنے کی طاقت دیتا ہے ۔

اسے آپ چینی کی جگہ ٹھنڈے پانی ، دودھ یا دہی کی لسی اور آئس کریم میں ڈالیے اور بھر پور فرحت بخش لذت حاصل کیجیے ۔ شربت روح افزا لاجواب چیز ہے لاجواب پر ہنر ہے ہمدرد HTD-HWL-6741

‹ Previous page Next page › Contents of June 1981 All issues

Printed page