Al-Risala · June 1981 · page 11

شماره ۵۵

الرسالہ، جون ۱۹۸۱، صفحہ ۱۱

شماره ۵۵

جمعية بلڈنگ ، قاسم جان اسٹریٹ، دھلی ۶ (انڈیا)

بسم الله الرحمن الرحيم پروگرام کیا ہے آپ نے ہم لوگوں کو سخت مصیبت میں ڈال دیا ہے “ ” وہ کیا “ آپ نے اپنی تحریروں کے ذریعہ ہمارے اندر ایک جوش ابھار دیا۔ مگر اس کے آگے ہمیں کوئی پروگرام نہیں دیتے “ اس کا جواب یہ ہے کہ اس وقت ہمارا پروگرام صرف یہ ہے کہ ماہنامہ الرسالہ کی آواز کو عام کیا جائے پہلا کام لوگوں کو باشعور بنانا ہے اور یہ کام صرف الرسالہ کو مسلسل پڑھانے سے ہی حاصل ہو سکتا ہے۔ الرسالہ کو عام کرنے کی بہترین صورت ایجنسی ہے۔ آپ خود الرسالہ کی ایجنسی لے کر اس کو زیادہ سے زیادہ اپنے ماحول میں پھیلائیے۔ عام ایجنٹوں ، کتب فروشوں اور بس اسٹینڈ وغیرہ کے بک اسٹالوں کو آمادہ کیجئے کہ وہ اس کی ایجنسی لیں۔ الرسالہ کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچائیے ، یہی اس وقت ہمارا پروگرام ہے الرسالہ کے لئے بینک سے رقم بھیجتے ہوئے ڈرافٹ پر صرف الرسالہ منتھلی Al-Risala Monthly لکھیں

‹ Previous page Next page › Contents of June 1981 All issues

Printed page