Al-Risala · March 1983 · page 48

جذباتی نہ بنو

الرسالہ، مارچ ۱۹۸۳، صفحہ ۴۸

تذکیر القرآن جلد اول سورہ فاتحہ - سورہ توبہ قرآن کی بے شمار تفسیریں ہر زبان میں لکھی گئی ہیں۔ مگر تذکیر القرآن اپنی نوعیت کی پہلی تفسیر ہے۔ تذکیر القرآن میں قرآن کے اساسی مضمون اور اس کے بنیادی مقصد کو مرکز توجہ بنایا گیا ہے۔ جزئی تفصیلات اور غیر متعلق معلومات کو چھوڑتے ہوئے اس میں قرآن کے اصل پیغام کو کھولا گیا ہے اور عصری اسلوب میں اس کے تذکیری پہلو کو نمایاں کیا گیا ہے۔ تذکیر القرآن عوام و خواص دونوں کے لئے یکساں طور پر مفید ہے ۔ وہ طالبین قرآن کے لئے فہم قرآن کی کنجی ہے۔

ہدیہ مجلد : پچاس روپے مکتبہ الرسالة جمعیۃ بلڈنگ - قاسم جان اسٹریٹ - دہلی - ۱۱۰۰۰۶ ثانی تمئین خاں پرنٹر پبلشر مسئول نے جے کے آفست پرنٹرز دہلی سے چھپوا کر دفتر الرساله جمعیۃ بلڈنگ قاسم جان اسٹریٹ شائع کیا

‹ Previous page Next page › Contents of March 1983 All issues

Printed page