Al-Risala · October 1983 · page 12
رِیپر
الرسالہ، اکتوبر ۱۹۸۳، صفحہ ۱۲
اسلامی مرکز کا ترجمان شمارہ ۸۳ جمیعیۃ بلڈنگ قاسم جان اسٹریٹ دھلی ۱۱۰۰۰۶ (انڈیا) AL-RISALA Islamic Monthly الرسالہ کا انگریزی ایڈیشن ماہنامہ الرسالہ کے انگریزی ایڈیشن کے انتظامات مکمل ہو چکے ہیں۔ اس کا پہلا شمارہ انشاء اللہ جلد ہی شائع ہوگا۔ نمونہ مفت طلب فرمائیں۔ انگریزی الرسالہ کے ٹائٹل کا نمونہ زیر نظر شمارہ کے آخری صفحہ پر دیا جارہا ہے۔
‹ Previous page Next page › Contents of October 1983 All issues