نیا 20 نکاتی پروگرام
الرسالہ، فروری ۱۹۸۳، صفحہ ۴۷
بچے کی بھلائی عورت کا احترام مُلک کی شان ننھا پودا بنتا گلشن کل کی جوانی آج کا بچپن بچہ ملک کا پاسدار ہے اس پر مستقبل کا بار ہے نئے 20 نکاتی پروگرام کے تحت بچوں کی صحت، بھلائی اور مربوط نشر و نما کا ایک پروگرام چلایا جارہا ہے۔ ماں، بچے کو محض جنم ہی نہیں دیتی بلکہ اس کی ابتدائی تعلیم و تربیت کی ذمہ دار بھی ہے۔ اس طرح وہ صحیح معنوں میں ملک کی معمار ہے۔
عورت اور بچوں کی فلاح پر ہی ملک کی بہبودی اور تحفظ کا انحصار ہے اس لیے بچوں کی بھلائی اور عورت کی توقیر و احترام کے لئے اس پروگرام میں ایک نئی روح پھونکی جارہی ہے۔
بچے کو پر غذا خوراک تب ہی میسر ہوگی جب کنبہ مختصر ہو davp 82/449 تفصیلی معلومات کے لئے اس کوپن کا استعمال کیجیے :۔ ڈپٹی ڈائرکٹر، ماس میلٹنگ یونٹ، ڈائریکٹوریٹ آف ایڈورٹائزنگ اینڈ ویژول پلسیٹی، "بی بلاک، استور با گاندھی مارگ، نئی دہلی 110001 نئے 20 نکاتی پروگرام کے بارے میں تفصیلی معلومات کے لئے براہ کرم نیچے اردو/ہندی/انگریزی میں کتا بچے روانہ کریں۔ نام ۔
پتہ ۔
۔
پن کوڈ نمبر ۔
نیا 20 نکاتی پروگرام
‹ Previous page Next page › Contents of February 1983 All issues