Al-Risala · February 1983 · page 48

نیا 20 نکاتی پروگرام

الرسالہ، فروری ۱۹۸۳، صفحہ ۴۸

تذکیر القرآن جلد اول سورة فاتحه - سورة توبه قرآن کی بے شمار تفسیریں ہر زبان میں لکھی گئی ہیں ۔ مگر تذکیر القرآن اپنی نوعیت کی پہلی تفسیر ہے۔ تذکیر القرآن میں قرآن کے اساسی مضمون اور اس کے بنیادی مقصد کو مرکز توجہ بنایا گیا ہے۔ جزئی تفصیلات اور غیر متعلق معلومات کو چھوڑتے ہوئے اس میں قرآن کے اصل پیغام کو کھولا گیا ہے اور عصری اسلوب میں اس کے تذکیری پہلو کو نمایاں کیا گیا ہے۔ تذکیر القرآن عوام و خواص دونوں کے لئے یکساں طور پر مفید ہے ۔ وہ طالبین قرآن کے لئے فہم قرآن کی کنجی ہے۔

هدیه مجلد : پچاس روپے مکتبة الرساله جمعیة بلڈنگ ۔ قاسم جان اسٹریٹ ۔ دہلی ۱۱۰۰۰۶ ثانی أنین خاں پر نٹر پبلشر مسئول نے جے کے آفست پر نٹر ز دہلی سے چھپوا کر دفتر الرساله جمعیة بلڈنگ قاسم جان اسٹریٹ سے شائع کیا

‹ Previous page Next page › Contents of February 1983 All issues

Printed page