Al-Risala · November 1983 · page 6

شماره ۸۴

الرسالہ، نومبر ۱۹۸۳، صفحہ ۶

اسلامی مرکز کا ترجمان

شماره ۸۴

جمیعیة بلڈنگ قاسم جان اسٹریٹ دھلی ۱۱۰۰۰۶ (انڈیا) تعارفی ستی b تعارفی سیٹ اسلام کے تعارف پر ہم نے پانچ کتابوں کا ایک سیٹ تیار کیا ہے جو مدارس میں ابتدائی اسلامی تعلیم کے لئے بھی مفید ہے اور اسلام کے عمومی تعارف کے لئے بھی۔ یہ سیٹ حسب ذیل ہے۔ ۱ سچا راسته ۲- دینی تعلیم ۳- حیات طیبہ ۴- باغ جنت ۵- نار جہنم دو روپیہ تین روپیہ شائنک فرکر لڑکا لگا کے کٹ آؤٹ اورکا اردو کے علاوہ دوسری زبانوں میں شائع کرنے کے لئے جو لوگ کوئی تعاون کریں اس تعارف کریں وہ انشا اللہ خدا کے یہاں اس کا اجر پائیں گے ۔ ء مکتبہ الرسالہ جمعیۃ بلڈنگ قاسم جان اسٹریٹ دہلی ۶ زر تعاون سالانہ ۳۶ روپیہ • خصوصی تعاون سالانہ دوسوروپے • بیرونی ممالک سے ۲۰ ڈالر امریکی

‹ Previous page Next page › Contents of November 1983 All issues

Printed page