Al-Risala · February 1983 · page 37

قرآن اپنی دلیل آپ

الرسالہ، فروری ۱۹۸۳، صفحہ ۳۷

اَلَّذِيْ خَلَقَكَ فَسَوَّاكَ فَعَدَلَكَ، فِيْ أَيِّ صُوْرَةٍ مَّا شَآءَ رَكَّبَكَ ه كَلَّا بَلْ تُكَذِّبُوْنَ میں ڈال رکھا ہے ۔ جس نے تجھے خلق کیا تیرا تسویہ فرمایا اور پھر مناسبت قائم کی ۔ اس نے جیسا چاہا ویسا تم کو بنایا، نہیں بِالدِّينَ ه وَاِنَّ عَلَيْكُمْ لَحَافِظِينَ هِ كِرَامًا كَاتِبِينَ يَعْلَمُونَ مَا تَفْعَلُونَ ه اِنَّ الْاَبْرَارَ لَفِي نَعِيمٍ وَإِنَّ الْفُجَّارَ لَفِي جَحِيمٍ يَصْلَوْنَهَا يَوْمَ الدِّينِ ه وَمَا هُمْ عَنْهَا بِغَائِبِينَ هِ وَمَا أَدْرَاكَ مَا يَوْمُ الدِّينِ ه ثُمَّ مَا أَدْرَاكَ مَا يَوْمُ الدِّينِ ه يَوْمَ لَا تَمْلِكُ نَفْسٌ لِنَفْسٍ شَيْئًا ط وَالْأَمْرُ يَوْمَئِذٍ لِلَّهِ ه کچھ نہ کر سکے گا اور اس دن اقتدار صرف خدا بلکہ تم فیصلہ کے دن کا انکار کرتے ہو۔ حالاں کہ تمہارے اوپر نگہبان مقر رہیں، صحیح صحیح لکھنے والے۔ وہ جانتے ہیں جو تم کرتے ہو۔ یقیناً اچھے لوگوں کے لیے نعمتیں ہیں اور یقیناً برے لوگوں کے لیے جہنم ہے۔ وہ فیصلہ کے روز اس میں ڈالے جائیں گے اور وہ ہرگز اس سے بھاگ نہیں سکتے اور کیا تم جانتے ہو کہ فیصلہ کا دن کیا ہے پھر کیا تم جانتے ہو کہ فیصلہ کا دن کیا ہے وہ ایک ایسا دن ہے جب کہ کوئی شخص کسی دوسرے شخص کے لئے کے لئے ہوگا پر نہ کرنے کا اور اس دن اندار کرنے کے لئے ہوگا کسی قدر یقین سے بھرا ہوا ہے یہ کلام جس میں زندگی کی ابتدا اور انتہا سب کچھ بیان کردی گئی ہے۔ کوئی بھی انسانی کتاب جو زندگی اور کائنات کے موضوع پر لکھی گئی ہو، اس یقین کی مثال پیش نہیں کر سکتی۔ سیکڑوں سال سے انسان کائنات کی حقیقت پر غور کر رہا ہے، بڑے بڑے فلسفی اور سائنس داں پیدا ہوئے، مگر کوئی اس یقین کے ساتھ بولنے کی جرات نہ کر سکا۔ سائنس آج بھی یہ تسلیم کرتی ہے کہ وہ کسی قطعی اور صحیح علم سے ابھی بہت دور ہے جب کہ قرآن اس قدر یقین کے ساتھ بات کہتا ہے گویا وہ علم کا احاطہ کئے ہوئے ہے اور حقیقت سے آخری حد تک واقف ہے۔ ۲- قرآن کے کلام الہی ہونے کی دوسری دلیل یہ ہے کہ اس نے مابعد الطبیعی حقائق سے لے کر تمدنی مسائل تک تمام اہم امور پر گفتگو کی ہے مگر کہیں بھی اس کے بیانات میں تضاد نہیں پایا جاتا۔ اس کلام کے اوپر تقریبا ڈیڑھ ہزا ہر برس پورے تجلیات ہیں، صدائیں ہیں، پایا ہے اس کا نام مدینہ ہے ، جو بہت خوبصورت اور ہرے بھرے پہاڑوں کی

‹ Previous page Next page › Contents of February 1983 All issues

Printed page