Al-Risala · May 1984 · page 47

اسلامی مرکز دہلی

الرسالہ، مئی ۱۹۸۴، صفحہ ۴۷

پندرہویں صدی ہجری میں ہندوستان کے پنڈت اور رو رو کر نورانی دنیا کے ایک سو پرندے کرد و (15) مسلمانوں کے لئے اعلاد محبت چودہ سو برس میں قدیم سے موجودہ دور تک خطاطی کے نمونوں کو القرآن الحکیم (الفقی) میں جمع کے جانے کا تاریخی اہتمام الحمد للہ کہ قرآن مجید کی سات منزلوں کو سات برسوں میں طے کر لیا گیا القرآن اکادمی بمبئی ودہلی کا القرآن الحکیم (الفقی) کی تکمیل القرآن الحکیم (الفقی) میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی مہر نبوت کے ساتھ تاریخی خطوط اور ہرن کی جھلی پر کتابت شدہ قرآن مجید کے صفحات کا عکس جمیل پیش کیا گیا ہے۔ القرآن الحکیم (الفقی) قرآن کی سات منزلوں کو ہم آ سو برس یعنی دور خلافت راشدہ ، دور بنو امیہ، دور بنو عباسیۃ دور بنو فاطمیہ ، دور عثمانیہ ترکۃ، دور سلجوقیہ، خلجیة، تغلقية عغ، نویہ اور دور مغلیہ کے سلاطین کی کتابت قرآن مجید کے نمونوں کا تاریخی مرقع ہے۔ پندرہویں صدی ہجری کے مبارک موقع پر پیش کیا جانے والا القرآن الحکیم (الفقی)، جلی قلم کتابت کے باوجود ۱۹۶ صفحات میں مکمل ہے۔ اس کو سات رنگ کے حاشیوں سے مزین کر کے آرٹ پیپر پر سنگاپور میں چھپوایا جا رہا ہے۔ القرآن اکادمی، بمبئی دہلی نے دنیا کے بیشتر ممالک میں القرآن الحکیم (الفقی) کے جشن افتتاح کا پروگرام مرتب کیا ہے۔ ادارہ کی ایسی نورانی پیش کش کی زیارت و تلاوت کا انتظار فرمایئے ۔ ادارہ الرساله دهلی اسلامی مرکز دهلی وحید آباد کے سربراه مولانا وحید الدین خان صاحب کا تاثرای خاص میں دیکھئے ! مزید تفصیلات جانئے مہتمم القرآن اکادمی بمبئی ۱۰۴ ۔ کا مبیکر اسٹریٹ، تیسرا منزلہ بمبئی ۷ کے لئے رابطہ کیجئے ! : مهتمم القرآن اکادمی دهلی ص م ۲۰۳ - قاسم جان اسٹریٹ ممتاز بلڈنگ دہلی ۲۷ القرآن اکادمی بمبئی دہلی کے زیر اہتمام ۱۳۹۸ ھ ۱۹۷۸ء ایک ایسے قرآن مجید کی کتابت شروع ہوئی تھی، جس کا صفحہ ۲۳ سطری ہے اور ہر سطر کو الف سے شروع کیا گیا ہے۔

اس قرآن حکیم کی یہ بھی تاریخی خصوصیت ہے کہ نزول قرآن کے وقت کی کتابت کے دور سے موجودہ دور کی خطاطی کے شاہکار ، بسم اللہ الرحمن الرحیم کو ۱۱۷ طریقے سے کتابت کر کے قرآن کی تاریخی دستاویز تیار کی گئی۔ القرآن الحکیم (الفقی)

القرآن اکادمی بمبئی دہلی نگران ۱۲ عدا الحاج اکبر خان منشی گل کاتب قرآن مولوی محمد توفیق قاسمی تزئین کار سید احمد امپوری ثم الدلوہی پرنٹر و پبلشر محمود خان اکبر خان انتظامی امور و طبعات نگران نور الدین آزاد

‹ Previous page Next page › Contents of May 1984 All issues

Printed page