الرسالہ، جون ۱۹۸۴، صفحہ ۱
الرسالہ، جون ۱۹۸۴، صفحہ ۱
اسلامی مرکز کا ترجمان شمارہ ۹۱ سی۔ ۲۹ - نظام الدین ویسٹ۔ نئی دھلی ۱۳ ۱۱۰۰ متفقین سے گزارش الرسالة عام معنوں میں صرف ایک پرچہ نہیں، وہ ایک مشن ہے۔ جو لوگ اس مشن سے متفق ہیں ان سے ہماری درخواست ہے کہ حسب ذیل پروگرام میں شرکت کرکے ہمارے ساتھ تعاون فرمائیں۔ ۱۔ ماہنامہ الرسالة کی ایجنسی قائم کریں (شرائط ایجنسی آخر میں ملاحظہ فرمائیں) ۲۔ الرسالة کے ادارہ سے چھپی ہوئی کتا بیں لوگوں کے درمیان پھیلائیں۔ ۳۔ اجتماعات کے مواقع پر بک اسٹال لگائیں جس میں الرسالة اور کتابیں رکھی جائیں۔ ۴۔ متفقین کو جوڑ کر ہفتہ وار اجتماع کریں۔
۵۔ مساجد اور دوسرے اجتماعی مقامات پر تذکیر القرآن پڑھ کر سنائیں۔ ۶۔ مختلف علاقائی زبانوں میں الرسالة کی مطبوعات کے ترجمے شائع کریں۔ سکریٹری اسلامی مرکز
‹ Previous page Next page › Contents of June 1984 All issues