Al-Risala · June 1984 · page 52
افراد کار کی فراہمی
الرسالہ، جون ۱۹۸۴، صفحہ ۵۲
رِقَابًا تذکیر القرآن جلد اول سورۃ فاتحہ - سورۃ توبہ رشانہ - ۲۰ روزا ار میں لکھی گئی ئیں - تذکیر القرآن اسی نوعیت - قرآن کی بے شمار تفسیریں ہر زبان میں لکھی گئی ہیں۔ مگر تذکیر القرآن اپنی نوعیت کی پہلی تفسیر ہے۔ تذکیر القرآن میں قرآن کے اساسی مضمون اور اس کے بنیادی مقصد کو مرکز توجہ بنایا گیا ہے۔ جزئی تفصیلات اور غیر متعلق معلومات کو چھوڑتے ہوئے اس میں قرآن کے اصل پیغام کو کھولا گیا ہے اور عصری اسلوب میں اس کے تذکیری پہلو کو نمایاں کیا گیا ہے۔ تذکیر القرآن عوام و خواص دونوں کے لئے یکساں طور پر مفید ہے ۔ وہ طالبین قرآن کے لئے فہم قرآن کی کنجی ہے۔
ہدیہ مجلد : پچاس روپے مکتبہ الرساله سی - ۲۹ ، نظام الدین ویسٹ ، نئی دہلی ۱۳
‹ Previous page Next page › Contents of June 1984 All issues