Al-Risala · July 1984 · page 53

الرسالہ، جولائی ۱۹۸۴، صفحہ ۵۳

الرسالہ، جولائی ۱۹۸۴، صفحہ ۵۳

اسلامی مرکز کا ترجمان شمارہ ۹۲ سی - ۲۹ نظام الدین ویسٹ ۔ نئی دھلی ۱۳ - ۱۱ تعارفی سیٹ اسلام کے تعارف پر ہم نے پانچ کتابوں کا ایک سیٹ تیار کیا ہے جو مدارس میں ابتدائی اسلامی تعلیم کے لئے بھی مفید ہے اور اسلام کے عمومی تعارف کے لئے بھی۔ یہ سیٹ حسب ذیل ہے۔ ۱- سچا راسته دو روپیہ ۲- دینی تعلیم تین روپیہ ۳- حیات طیبہ تین روپیہ ۴- باغ جنت تین روپیہ ۵- نار جهنم تین روپیہ اس تعارفی سیٹ کو اردو کے علاوہ دوسری زبانوں میں شائع کرنے کے لئے جو لوگ کوئی تعاون کریں وہ ان شاء اللہ خدا کے یہاں اس کا اجر پائیں گے۔

زر تعاون سالانہ ۳۶ روپیہ • خصوصی تعاون سالانہ دو سو روپے • بیرونی ممالک ۲۰ ڈالر امریکی

‹ Previous page Next page › Contents of July 1984 All issues

Printed page