انگریزی الرساله
الرسالہ، اکتوبر ۱۹۸۴، صفحہ ۴۵
انگریزی الرساله
الرسالہ کا انگریزی ایڈیشن پابندی سے ہر ماہ نکل رہا ہے۔ زبان و بیان ہر لحاظ سے بفضلہ تعالیٰ وہ ایک معیاری پرچہ ہے۔ ایک امریکی نومسلم جو انگریزی الرسالہ شروع سے پڑھ رہے ہیں، انھوں نے کہا کہ الرسالہ مجھ کو بہت پسند ہے۔ وہ مسلم دنیا کا واحد انگریزی رسالہ ہے جو خالص دعوتی اور تعمیری انداز میں نکلتا ہے۔ میں الرسالہ کو بہت شوق سے پڑھتا ہوں۔
الرسالہ خالص دعوتی مقصد سے نکالا گیا ہے اور دعوت پوری امت کی مشترک ذمہ داری ہے۔ اس اعتبار سے الرسالہ (انگریزی) کسی خاص ادارہ کا پرچہ نہیں وہ پوری امت کا پرچہ ہے۔ اس کا تعاون کرنا ہر مسلمان کے لئے ضروری ہے۔ الرسالہ (انگریزی) کے سلسلے میں آپ اپنی ذمہ داری کو اس طرح پورا کر سکتے ہیں کہ :
اس کے خریدار بنائیں اور ایجنسی قائم کریں تاکہ وہ زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچے۔ اس کے لئے مالی تعاون کریں تاکہ اس کا خسارہ پورا کیا جاسکے۔
نوٹ: انگریزی الرسالہ کی خریداری اور ایجنسی کے شرائط وہی ہیں جو اردو الرسالہ کے ہیں۔ ادارہ الرسالہ علاقائی زبانوں میں کتابیں (تلگو)
Rs. 3.50 دینی تعلیم تلگو)
Rs. 4.50 (تلگو)
دینی تعلیم 29 حایت نگر - حیدر آباد 3-6-373/A پتہ : اسلامی سنٹر ، (مرھٹی)
Rs. 3.50 منزل کی طرف 2 پلونہ 1050 رویوار پیٹھ پتہ : فٹ ویل سیٹ سنٹر
‹ Previous page Next page › Contents of October 1984 All issues