Al-Risala · November 1984 · page 46
خبر نامه اسلامی مرکز
الرسالہ، نومبر ۱۹۸۴، صفحہ ۴۶
5 ركت تذكير القرآن جلد اول سورۃ فاتحہ ۔ سورۃ توبہ قرآن کی بے شمار تفسیریں ہر زبان میں لکھی گئی ہیں۔ مگر تذکیر القرآن اپنی نوعیت کی پہلی تفسیر ہے۔ تذکیر القرآن میں قرآن کے اساسی مضمون اور اس کے بنیادی مقصد کو مرکز توجہ بنایا گیا ہے۔ جزئی تفصیلات اور غیر متعلق معلومات کو چھوڑتے ہوئے اس میں قرآن کے اصل پیغام کو کھولا گیا ہے اور عصری اسلوب میں اس کے تذکیری پہلو کو نمایاں کیا گیا ہے۔ تذکیر القرآن عوام و خواص دونوں کے لئے یکساں طور پر مفید ہے ۔ وہ طالبین قرآن کے لئے فہم قرآن کی کنجی ہے۔
ارواں عین ہدیہ مجلد : پچاس روپے مکتبہ الرساله سی ۔ ۲۹ ، نظام الدین ویسٹ ، نئی دہلی ۱۳
‹ Previous page Next page › Contents of November 1984 All issues