انگریزی الرسالة
الرسالہ، نومبر ۱۹۸۴، صفحہ ۴۷
انگریزی الرسالة
الرسالة کا انگریزی ایڈیشن "ماہندی" اب سے ہر ماہ نکل رہا ہے ،زمان و مکان کے لحاظ سے لفطاتیے، الرسالة کا تحریری و دینی پابندی سے ہر ماہ حل رہا ہے۔ زبان و بیان ہر لحاظ سے بفضلہ تعالیٰ وہ ایک معیاری پرچہ ہے۔ ایک امریکی نو مسلم جو انگریزی الرسالہ شروع سے پڑھ رہے ہیں، انھوں نے کہا کہ الرسالہ مجھ کو بہت پسند ہے۔ وہ مسلم دنیا کا واحد انگریزی رسالہ ہے جو خالص دعوتی اور تعمیری انداز میں نکلتا ہے۔ میں الرسالہ کو بہت شوق سے پڑھتا ہوں۔
الرسالہ خالص دعوتی مقصد سے نکالا گیا ہے اور دعوت پوری امت کی مشترک ذمہ داری ہے۔ اس اعتبار سے الرسالہ (انگریزی) کسی خاص ادارہ کا پرچہ نہیں وہ پوری امت کا پرچہ ہے۔ اس کا تعاون کرنا ہر مسلمان کے لئے ضروری ہے۔ الرسالہ (انگریزی) کے سلسلے میں آپ اپنی ذمہ داری کو اس طرح پورا کر سکتے ہیں :
اس کے خریدار بنائیں اور ایجنسی قائم کریں تاکہ وہ زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچے۔ اس کے لئے مالی تعاون کریں تاکہ اس کا خسارہ پورا کیا جاسکے۔
نوٹ : انگریزی الرسالہ کی خریداری اور ایجنسی کے شرائط وہی ہیں جو اردو الرسالہ کے ہیں۔ علاقائی زبانوں میں کتابیں سماراستہ (تیلگو)
اداره الرساله (سچارا سته (تیلوگو (دینی تعلیم (تیلوگو پته : اسلامک سنٹر ، 3-6-373/A حمایت نگر - حیدرآباد 29 منزل کی طرف (مرحئی)
پتہ: فٹ ویل سیٹ سنٹر 1050 رو لیوار پیٹھ روانی پور، پورنہ Rs. 2 یونہ
‹ Previous page Next page › Contents of November 1984 All issues