اسلام اور عصر حاضر
الرسالہ، مارچ ۱۹۸۵، صفحہ ۴۷
اسلام اور عصر حاضر
"اسلام عصر حاضر میں" ویسا ہی ایک مجلہ ہے جیسا کہ سورج عصر حاضر میں "اسلام" بالفاظ دیگر خدا کی سچی ہدایت، ابدی حقیقتوں کا اظہار ہے۔ انسان کو اپنی زندگی کی مادی تعمیر کے لئے جس طرح سورج کی روشنی کی مستقل ضرورت ہے۔ اسی طرح اس کو اپنی زندگی کی روحانی اور اخلاقی تعمیر کے لئے خدا کی سچی ہدایت (اسلام) کی لازمی ضرورت ہے۔ جو لوگ اسلام کو نہ اپنائیں وہ گویا روحانی اور اخلاقی معنوں میں اُسی نادانی کا مظاہرہ کر رہے ہیں جو وہ شخص کرے گا جو اپنی زندگی کی مادی تعمیر اس طرح کرے کہ اُس نے سورج کو اپنی فہرست سے حذف کر دیا ہو۔
حقیقت یہ ہے کہ سورج کے بغیر آدمی کی دنیا اندھیری ہے اور ہدایت کے بغیر آدمی کی آخرت اندھیری۔
مکتبہ الرساله ، نئی دہلی فارم IV ماہنامہ الرسالہ ۔ سی ۔ ۲۹ نظام الدین ویسٹ۔ نئی دہلی ۵۔ نام ایڈیٹر (مدیر مسئول) ڈاکٹر ثانی حسنین خاں ۱۔ مقام اشاعت سی ۲۹ نظام الدین ویسٹ۔ نئی دہلی قومیت ہندوستانی ۲۔ وقفہ اشاعت ماہانہ پتہ سی۔ ۶ نظام الدین ویسٹ۔ نئی دہلی ۳۔ نام پرنٹر (طابع) ڈاکٹر ثانی حسنین خاں ۶۔ نام اور پتہ مالک الرسالہ ڈاکٹر ثانی حسنین خاں قومیت ہندوستانی سی۔ ۲۹ نظام الدین ویسٹ نئی دہلی پتہ سی۔ ۲۹ نظام الدین ویسٹ نئی دہلی میں ڈاکٹر ثانی حسنین آئین حال تصدیق کرتا ہوں کہ جو تفصیلات ۴۔ نام پبلشر (ناشر) ڈاکٹر ثانی حسنین خاں اوپر دی گئی ہیں میرے علم و یقین کے مطابق صحیح ہیں۔ قومیت ہندوستانی نعمانی احسنین خاں پتہ سی۔ ۲۹ نظام الدین ویسٹ نئی دہلی یکم مارچ ۱۹۸۵ء
‹ Previous page Next page › Contents of March 1985 All issues