Al-Risala · June 1985 · page 47

الرسالہ مفت

الرسالہ، جون ۱۹۸۵، صفحہ ۴۷

الرسالہ مفت

آپ الرسالہ مفت پڑھ سکتے ہیں۔ اس کی صورت یہ ہے کہ آپ ایک بار ۳۶ روپے جمع کر کے الرسالہ کے سالانہ خریدار بن جائیں۔ اس کے بعد الرسالہ کے جو شمارے آپ کو پہنچیں ان کو پڑھنے کے بعد صفائی کے ساتھ محفوظ کرتے رہیں۔ جب بارہ پرچے اکٹھا ہو جائیں تو ہم کو واپس بھیج دیں۔ یہ بارہ شمارے آپ کی طرف سے ۳۶ روپے شمار ہوں گے۔ ان کے عوض دوبارہ اگلے سال آپ کے نام الرسالہ جاری کر دیا جائے گا۔ اسی طرح آئندہ سالوں میں بھی برابر کرتے رہیں اور الرسالہ آپ کو برابر پہنچتا رہے گا منیجر الرسالہ نئی مطبوعات تذکیر القرآن (جلد اول) سورہ توبہ۔ بنی اسرائیل صفحہ ۸۰۰ اسلامی زندگی سوشلز م اور اسلام صراط مستقیم تبلیغی تحریک دین کی سیاسی تعبیر مکتبہ الرسالہ ، نئی دہلی

‹ Previous page Next page › Contents of June 1985 All issues

Printed page