Al-Risala · August 1985 · page 49
کیسٹ
الرسالہ، اگست ۱۹۸۵، صفحہ ۴۹
کیسٹ
الرساله کیسٹ کی روانگی انشاء اللہ یکم جولائی سے شروع ہوگی انفرادی خریدار اطلاع بھیج کر جلد اپنی خریداری درج کرا دیں ۔ جو حضرات اس کی ایجنسی لینا چاہیں وہ بھی اپنی مطلوبہ تعداد سے مطلع فرمائیں۔ الرساله کیسٹ کی ایجنسی کم از کم پانچ کیسٹوں پر دی جائے گی ۔ کمیشن :
۲۵ کیسٹ تک ۔ ۲۰ فی صد
۲۵ کیسٹ سے زیادہ ۔ ۲۵ فی صد (هدیہ فی کیسٹ ۲۵ روپیه)
الرساله کیسٹ
سی ۲۹ نظام الدین ویسٹ نئی دهلی ۱۱۰۰۱۳
‹ Previous page Next page › Contents of August 1985 All issues