NDIAN INSTITUTE OF
الرسالہ، نومبر ۱۹۸۵، صفحہ ۴۷
مکرمی و محترمی ! السّلام علیکم ۔
NDIAN INSTITUTE OF
اگست میں انڈونیشیا گیا ہوا تھا ۔ وہاں ایک کتب خانہ میں مجھے آپ کی کتاب نظر آئی جس کا عنوان یہ ہے ۔ ( Revolusi Pemikiran Islam ) معلوم نہیں مترجم نے آپ سے ترجمہ کرنے کی اجازت لی یا نہیں اور آپ کو ترجمہ کا کوئی نسخہ بھیجا یا نہیں ۔ آج کل انڈونیشیا میں ہے شمار کتابوں کے ترجمے شائع ہو رھے ہیں۔ آپ کی کتاب کے ناشر کا پتہ ذیل میں درج ہے ۔ میں وہاں تک نہیں پہونچ سکا ورنہ آپ کے لئے ایک نسخہ خرید لاتا ۔
Media Da'vab Jl. Karamat Raya 45 Jakarta Pusat امید ھے آپ امریکہ میں ہونے والی عالم مذهی کا نٹونس میں امید ہے اپ امریکہ میں ہونے والی عالمی مذاہب کانفرنس میں میں شرکت کی تیاری کر رھے ہوں گے ۔
والسلام اور فست علی اوصاف علی ISLAMIC STUDIES NDIAN INSTITUTE OF
‹ Previous page Next page › Contents of November 1985 All issues