Al-Risala · April 1986 · page 23

خدا کی سنت

الرسالہ، اپریل ۱۹۸۶، صفحہ ۲۳

کے اندر یہ ہوتا ہے، تو وہ لوگوں کی طرف دوڑنے کے بجائے خدا کی طرف دوڑتے ہیں ۔ وہ دوسروں کے خلاف چیخ پکار کرنے کے بجائے اپنی اندرونی اصلاح پر سارا زور لگا دیتے حقیقت یہ ہے کہ خدا کی نظر میں بے استحقاق ہونے کی وجہ سے مسلمان مغلوب کیے گئے تھے۔ اور خدا کی نظر میں استحقاق ثابت کر کے ہی وہ دوبارہ غالب حیثیت حاصل کر سکتے تھے۔ مگر مسلمان ہر وقت اس راز کو سمجھ نہ سکے ۔ ایسے لوگوں کے لیے یہی مقدر ہے کہ وہ خدا کی دنیا میں پست اور بے قیمت ہو کر رہ جائیں۔ قابل توجہ اگر آپ نے الرسالہ کو صرف ایک بار پڑھا تو آپ نے الرسالہ کو نہیں پڑھا۔

اگر آپ الرسالہ کو پسند کرتے ہیں مگر آپ اس کو پھیلانے کی کوشش نہیں کرتے تو ابھی آپ الرسالہ کو پسند کرنے والے نہیں بنے ۔

الرسالہ کو بار بار پڑھیے ، الرسالہ کو دوسروں میں پھیلائیے ۔ اس کے بعد ہی آپ وہ حق ادا کر سکتے ہیں جو الرسالہ جیسے جریدہ کا آپ کے اوپر عاید ہوتا ہے ۔

‹ Previous page Next page › Contents of April 1986 All issues

Printed page