Al-Risala · July 1986 · page 45

تعمیر ملت

الرسالہ، جولائی ۱۹۸۶، صفحہ ۴۵

تعمیر ملت

مکان بنانے کا کام بنیاد سے شروع ہوتا ہے اور قوم بنانے کا کام شعور بنانے سے ۔

ماہنامہ الرساله قوم کی تعمیر کا یہی بنیادی کام کر رہا ہے ۔ وہ افراد قوم کا شعور بنانے میں مصروف ہے ۔ اس مہم میں ساتھ دینا ایک تاریخ ساز مہم میں ساتھ دینا ہے ۔ الرساله کو پڑھیے الرساله کو پڑھائیے اس وقت یہی سب سے بڑا کام ہے جس میں آپ کو لگنا چاہیے۔ یہی آج کی سب سے بڑی مہم ہے جس میں آپ کو ساتھ دینا چاہیے۔ قوم کی تعمیر میں اپنا حصہ ادا کیجیے

‹ Previous page Next page › Contents of July 1986 All issues

Printed page