تعمیر ملت
الرسالہ، جولائی ۱۹۸۶، صفحہ ۴۷
تذکیر القرآن کو لوگوں نے پڑھ کر سنانے کے لیے بہت موزوں پایا ہے۔ چنانچہ جگہ جگہ سے اطلاع مل رہی ہے کہ مسجدوں میں روزانہ تذکیر القرآن پڑھ کر سنائی جارہی ہے ۔ تعبیر کی غلطی کی کتابت مکمل ہوگئی ہے ۔ انشاء اللہ جلد ہی اس کا دوسرا ایڈیشن شائع ہو کر آجائے گا ۔ اس کا پہلا ایڈیشن ۱۹۶۳ میں چھپا تھا۔
بمبئی سے اطلاع ملی ہے کہ درج ذیل ادارہ نے انتظام کیا ہے کہ ماہنامہ الرساله اور الرساله کیٹ اور مکتبہ الرسالہ کی تمام مطبوعات وہاں سے مل سکتی ہیں ۔ کتب فروش اور دیگر حضرات اس پتہ پر رجوع فرمائیں :
کلثوم کتاب گھر ۔ ۹ باندرا جامع مسجد ۔ مولانا بابالین ۔ ڈآف ایس وی روڈ باندرا - بمبئی ۵۰ ۔ ٹیلی فون نمبر ۶۲۴۵۲۰۱ - " انسان اپنے آپ کو پہچان " کا ہندی ترجمہ مکمل ہوگیا ہے اور اس وقت پریس میں ہے یہ انشاء اللہ بہت جلد چھپ کر آجائے گا ۔
سنت رسول " کے موضوع پر پکیٹ زیر تیار ہے ۔ جلد ہی اس کی روانگی شروع ہو جائے گی۔ انشاء اللہ نئی مطبوعات صفحات رازیات حقیقت حج تعبیر کی غلطی خاتونِ اسلام مکتبہ الرساله ، نئی دہلی
‹ Previous page Next page › Contents of July 1986 All issues