شبلی اور علی گڑھ
الرسالہ، ستمبر ۱۹۸۶، صفحہ ۴۷
الرسالہ کے حلقے الرسالہ کو پھیلانے کے لیے جو طریقے اختیار کر رہے ہیں ان میں سے ایک ہینڈ بلوں کی تقسیم ہے۔ ایک حلقہ کے شائع کردہ ہینڈ بل کا نمونہ یہاں نقل کیا جا رہا ہے۔ اگر آپ کے پاس وقت کم ہے۔
اور آپ مختصر وقت میں کسی تعمیری پرچہ کا مطالعہ کرنا چاہتے ہیں۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ حکمت و نصیحت سے بھر پور سبق آموز واقعات مسلسل آپ کے مطالعہ میں رہیں ۔
اگر آپ عصری اسلوب میں اسلام کو پڑھنا چاہتے ہیں۔ اگر آپ الحاد ولا دینیت کی رد میں سائنٹفک مضامین کا مطالعہ کرنا چاہتے ہیں ۔
اگر آپ ایک ایسے رسالہ کے متلاشی ہیں جس میں قیامت کی کڑک ، حشر و نشر کی ہولناکیاں ، جنت و جہنم کے مناظر ، خدائے ذوالجلال کی تجلیاں سیرت رسول کی جھلکیاں ، صحابہ کرام کی بے مثال قربانیاں ہوں ۔ تو آپ ہر مقام پر دینی رسالوں میں سب سے زیادہ پڑھا جانے والا مولاناوَحِيدُ الدِّين خاں صاحب کا دینی و فکری علمی ماہنامہ الرِّسالة ( اردو ، انگریزی )
کا مطالعہ کیجئے ۔
مینار لائبریری ، ایک مینار مسجد ، راجپور (کرناٹک)
‹ Previous page Next page › Contents of September 1986 All issues