Al-Risala · June 1987 · page 24

فرقہ واریت کا مسئلہ

الرسالہ، جون ۱۹۸۷، صفحہ ۲۴

ہو گئے اور کام کو روک دیا۔ اگلے دن اس فرقہ کے بڑے لوگ ان کے پاس آئے ۔ انھوں نے کہا کہ ہمارے بعض نادانوں نے آپ کی تعمیر میں رکاوٹ ڈالی تھی۔ ہم نے انھیں سمجھا دیا ہے ۔ آپ پہلے جہاں دیوار اٹھارہے تھے دوبارہ وہیں سے اپنی دیوار اٹھائیے ، ہمیں کوئی اعتراض نہیں ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ اس دنیا میں ہر مسئلہ نادانی سے پیدا ہوتا ہے اور اس کو دانش مندی کے ذریعہ ختم کیا جا سکتا ہے ۔ یہی معاملہ فرقہ وارانہ مسئلہ کا بھی ہے ۔ فرقہ وارانہ جھگڑوں کے پیچھے ہمیشہ کچھ نادانوں کی نাদানیاں شامل رہتی ہیں۔ اگر دوسرے لوگ آگے بڑھ کر دانش مندی کا طریقہ اختیار کریں تو یقینی طور پر ہر جھگڑا اپنے آغاز ہی میں ختم ہو جائے گا ۔

‹ Previous page Next page › Contents of June 1987 All issues

Printed page