Al-Risala · August 1987 · page 45

جزائر ملایا میں اسلام

الرسالہ، اگست ۱۹۸۷، صفحہ ۴۵

ہر انسانی گروہ کا ایک نظام عقائد ہوتا ہے اور ایک اس کا نظام اقتدار۔ موجودہ زمانہ کے مسلمان نظام اقتدار کے اعتبار سے دوسری قوموں سے پیچھے ہو گئے ہیں ۔ لیکن نظام عقائد کے اعتبار سے آج بھی وہ تمام قوموں سے زیادہ طاقتور ہیں۔ مگر مسلمانوں کے قائدین ساری دنیا میں یہ کر رہے ہیں کہ وہ نظام اقتدار کے میدان میں دوسری قوموں سے ٹکرا رہے ہیں۔ نتیجہ یہ ہے کہ ان کے حصہ میں شکست اور بربادی کے سوا اور کچھ نہیں آرہا ہے۔ اگر وہ اس بے فائدہ ٹکراؤ کو ختم کر دیں اور نظام عقائد کے میدان میں دوسری قوموں کو اپنا مخاطب بنائیں تو بہت جلد وہ دیکھیں گے کہ ان کی شکست کی تاریخ فتح کی تاریخ میں تبدیل ہو گئی ہے ۔ اسلام کو فکری طاقت کی حیثیت سے اٹھائیے۔ اس کے بعد وہ فکری اعتبار سے بھی دنیا پر غالب آ جائے گا اور نتیجہ دوسرے تمام اعتبارات سے بھی ۔ حقیقت حج از: مولانا وحید الدین خاں اللہ تعالیٰ کی یاد ہیں ۔ جب کہ حج اگر چہ مکان سطح پر خدا کا گھر اور حج کا سفر خدا کی طرف سفر ہے۔ حج حق تعالیٰ سے ملاقات ہے۔ دوسری عبادتیں خود اللہ تعالیٰ تک پہنچ جانا ہے۔ عام عبادت میں تو حج مشہود کو بطوری خدا کی عبادت اریجب ماں پرم کرنا ہے ۔

صفحات ۱۱۴ قیمت ۲۵ روپے ،مُقصّر صفحات ۲۵، قیمت ۴ روپے

‹ Previous page Next page › Contents of August 1987 All issues

Printed page