Al-Risala · July 1988 · page 48

مكتبہ الرساله

الرسالہ، جولائی ۱۹۸۸، صفحہ ۴۸

خاتونِ اسلام اسلامی شریعت میں عورت کا مقام اسلام اور جدید تہذیب کا تقابل از: مولانا وحیدالدین خاں عورت کا درجہ اسلام میں وہی ہے جو مرد کا درجہ ہے۔ عزت اور احترام کے جو احکام ایک صنف کے لئے ہیں وہی احکام دوسری صنف کے لئے بھی ہیں۔ دنیا کے حقوق اور آخرت کے انعامات میں دونوں کے درمیان کوئی فرق نہیں۔ البتہ اسلام کے نزدیک مرد مرد ہے اور عورت عورت ۔ زندگی کا نظام چلانے میں دونوں برابر کے شریک ہیں، تا ہم فطری فرق کا لحاظ کرتے ہوئے اسلام نے دونوں کے درمیان تقسیمِ کار کا اصول رکھا ہے نہ کہ یکسانیتِ کار کا اصول۔ ( صفحات ۲۹۲، قیمت ۳۵ روپیہ )

مكتبہ الرساله

سی - ۲۹، نظام الدین ویسٹ، نئی دہلی ۔ ۱۳، فون: 611128، 697333

‹ Previous page Next page › Contents of July 1988 All issues

Printed page