Al-Risala · March 1989 · page 24

عجیب تضاد

الرسالہ، مارچ ۱۹۸۹، صفحہ ۲۴

عجیب تضاد

ٹائمس آف انڈیا (سکشٹ ۲) کے شمارہ ۱۲ جنوری ۱۹۸۹ میں صفحہ اول پر ایک تصویر چھپی ہے۔ اس تصویر کو ہم عبرت کے لیے یہاں نقل کر رہے ہیں۔ اس تصویر میں جو آدمی ہاتھ باندھ کر اور ننگے پاؤں نیچے زمین پر کھڑا ہوا ہے ، وہ ہندوستان کی ریاست اتر پردیش کے موجودہ چیف منسٹر مسٹر این ڈی تیواری ہیں۔ اور اوپر جو دبلا اور بوڑھا آدمی اپنا ایک پاؤں ان کے سر پر رکھے ہوئے توہم پرستی آدمی کو کہاں تک لے جاتی ہے

‹ Previous page Next page › Contents of March 1989 All issues

Printed page