Al-Risala · May 1989 · page 47

الرساله کیسٹ

الرسالہ، مئی ۱۹۸۹، صفحہ ۴۷

الرساله مجلد)

الرساله اردو اول انگرینزی تیاج بریکٹ میں سچائی الرسلہ اردو اور انگریزی ایک، ایک سال کی فائل مجلد کروائی گئی ہے۔ فی الحال الرسلہ اردو ۱۹۸۰ء سے ۱۹۸۸ء تک تیار ہے اور الرسلہ انگریزی کی مکمل فائل ۴ ۱۹۸۲ سے ۱۹۸۸ تک تیار ہے۔ ہدایہ فی جلد ۶۰ روپیہ میوات کا سفر مولانا حمیدالدین خاں میوات کا سفر میوات کے تاریخی علاقہ پر بہت کچھ لکھا گیا ہے ۔ مگر میوات کا سفر اپنی نوعیت کی منفرد کتاب ہے ۔ وہ سادہ معنوں میں صرف ایک علاقہ کا تذکرہ نہیں ، وہ ۲۰ سالہ مشاہدہ کا ایک تحریری ریکارڈ ہے۔ براہِ راست طور پر اگر چہ وہ علاقہ میوات کی ایک تصویر ہے۔ مگر بالواسطہ طور پر وہ پوری ملت اسلامیہ سے تعلق رکھتی ہے۔ وہ سفر نامہ کی زبان میں ملت کے حال کا جائزہ اور اس کے مستقبل کی تعمیر کا نقشہ ہے۔ صفحات ۲۱۵ هدیه ۲۵ روپیه - صر ہے ۲۱۸ صفحات هدیہ ۲۵ روپیہ

‹ Previous page Next page › Contents of May 1989 All issues

Printed page