Al-Risala · April 1990 · page 35

دعوتی تسخیر

الرسالہ، اپریل ۱۹۹۰، صفحہ ۳۵

رغم كل محاولات الحاقدين من اگرچہ مستشرقين اور دوسرے مخالفین اسلام کو مستشرقين أو غيرهم والذين يحاولون بدنام کرنے اور اس کی تصویر بگاڑنے کی کوشش النيل من الاسلام وتشويه صورته الا میں لگے ہوئے ہیں، اس کے باوجود اسلام انه ينتشر كالبلسم الشافى لجروح انسانوں کے زخموں کے لیے ایک شفا بخش مرہم الانسان على الارض - فلا الحروب کی طرح دنیا میں پھیل رہا ہے۔ صلیبی لڑائیاں الصليبية كسرت شوكته ولا المستشرقين اس کی عظمت کو توڑ نہ سکیں اور نہ مستشرقین کی نالوامنه ولا الآيات الشيطانية مدت تحریریں یا ”آیات شیطانی“ جیسی کتابیں من دخول الناس فى دين الله لوگوں کو دین خدا میں فوج در فوج داخل ہونے افواجاً ۔

سے روکنے والی ثابت ہوئیں۔

یہ واقعات ظاہر کر رہے ہیں کہ مخالفین کی مخالفتوں سے گھبرانے یا ان پر شور و غل کرنے کی کوئی ضرورت نہیں۔ مسلمانوں کو چاہیے کہ وہ ہمیشہ اسلام کی اپنی تسخیری طاقت پر اعتماد رکھیں، وہ دوسروں کی مخالفانہ کارروائیوں کو کوئی اہمیت نہ دیں۔

تاریخ نے بار بار یہ ثابت کیا ہے کہ اسلام خود اپنی ذات میں ایک طاقت ہے۔ اس کی یہ طاقت نہ سیاست کے خاتمہ سے فنا ہوتی اور نہ دوسروں کی سازشوں سے۔ اسلام ہر حال میں خود اپنی فکری اور نظریاتی طاقت کے بل پر پھیلتا ہے۔ حتی کہ مسلمانوں کا اخلاقی یا قومی زوال بھی اس کے اشاعتی عمل کو روکنے والا نہیں۔

واقعات بتاتے ہیں کہ مسلمانوں کے زوال کے زمانہ میں اسلام نے انتہائی تیزی کے ساتھ لوگوں کے دلوں کو مسخر کیا ہے۔ اس نے مسلمانوں کے بگاڑ کے زمانہ میں بھی اپنی پیش قدمی برابر جاری رکھی ہے۔ ایسی حالت میں مایوسی یا فریاد کی کیا ضرورت ۔ اقوال حکمت صفحات ۱۹۶ ہدیہ ۲۰ روپیہ

‹ Previous page Next page › Contents of April 1990 All issues

Printed page