Al-Risala · April 1991 · page 50

خبر نامه اسلامی مرکز ۷۱

الرسالہ، اپریل ۱۹۹۱، صفحہ ۵۰

ایجنسی الرساله

ماہنامہ الرساله بیک وقت اردو ، ہندی اور انگریزی زبانوں میں شائع ہوتا ہے۔ اردو الرساله کا مقصد مسلمانوں کی اصلاح اور ذہنی تعمیر ہے۔ ہندی اور انگریزی الرساله کا خاص مقصد یہ ہے کہ اسلام کی بے آمیز دعوت کو عام انسانوں تک پہنچایا جائے ۔ الرساله کے تعمیری اور دعوتی مشن کا تقاضا ہے کہ آپ نہ صرف اس کو خود پڑھیں بلکہ اس کی ایجنسی لے کر اس کو زیادہ سے زیادہ تعداد میں دوسروں تک پہنچائیں۔ ایجنسی گویا الرساله کے متوقع قارئین تک اس کو مسلسل پہونچانے کا ایک بہترین درمیانی وسیلہ ہے۔

الرساله (اردو) کی ایجنسی لینا ملت کی ذہنی تعمیر میں حصہ لینا ہے جو آج ملت کی سب سے بڑی ضرورت ہے۔ اسی طرح الرساله (ہندی اور انگریزی) کی ایجنسی لینا اسلام کی عمومی دعوت کی مہم میں اپنے آپ کو شریک کرنا ہے جو کارِ نبوت ہے اور ملت کے اوپر سب سے بڑا فریضہ ہے۔

ایجنسی کی صورتیں

1۔ الرساله (اردو ، ہندی یا انگریزی) کی ایجنسی کم از کم پانچ پرچوں پر دی جاتی ہے کمیشن ۲۵ فی صد ہے ۔ ۔ اوپرچوں سے زیادہ تعداد پر کمیشن ۳۲ فی صد ہے۔ پیکنگ اور روانگی کے تمام اخراجات ادارہ الرساله کے ذمے ہوتے ہیں۔ 2۔ زیادہ تعداد والی ایجنسیوں کو ہر ماہ پرچے بذریعہ وی پی روانہ کیے جاتے ہیں۔

3۔ کم تعداد کی ایجنسی کے لیے ادائیگی کی دو صورتیں ہیں۔ ایک یہ کہ پرچے ہر ماہ سادہ ڈاک سے بھیجے جائیں ، اور صاحبِ ایجنسی ہر ماہ اس کی رقم بذریعہ منی آرڈر روانہ کر دے ۔ دوسری صورت یہ ہے کہ چندہ ماہ (مثلاً تین مہینے) تک پرچے سادہ ڈاک سے بھیجے جائیں اور اس کے بعد والے مہینے میں تمام پرچوں کی مجموعی رقم کی وی پی روانہ کی جائے۔ زرِ تعاون الرساله ہندوستان کے لیے (بَحری ڈاک)

بیرونی ممالک کے لیے (ہوائی ڈاک)

ایک سال 10 ڈالر امریکی 25 ڈالر امریکی ایک سال ۶۰ روپیہ ایک سال دو سال ۱۱۰ روپیہ دو سال تین سال ۱۵۰ روپیہ تین سال پانچ سال ۲۴۰ روپیہ پانچ سال خصوصیہ تعاون (سالانہ) 100 خصوصی تعاون (سالانہ) ۲۰۰ روپیہ ڈاکٹر ثانی اتئین خاں پرنٹر پبلشر مسئول نے نائس پرنٹنگ پریس دہلی سے چھپوا کر دفتر الرساله سی ۲۹ نظام الدین ویسٹ نئی دہلی سے شائع کیا۔

‹ Previous page Next page › Contents of April 1991 All issues

Printed page