سفر نامہ امریکہ۔ ۲
الرسالہ، جولائی ۱۹۹۱، صفحہ ۳۲
یہاں مکانات بالکل دوسرے سے بنائے جاتے ہیں۔
ارضیاتی سائنس میں غیر معمولی ترقیوں کے باوجود، زلزلہ کی پیشین گوئی ابھی تک ایک مایوس کن شعبۂ (Frustrating Science) کی حیثیت رکھتی ہے۔ اس لئے اس کا امکان نہیں کہ لوگوں کو زلزلہ کی آمد کی پیشگی اطلاع دے دی جائے اور لوگ گھروں سے باہر نکل آئیں ۔ البتہ ایک چیز بڑی حد تک ممکن ہے، اور وہ ہے مکانات کو اس طرح بنا نا کہ وہ زلزلہ کے جھٹکے کو سہ لیں اور گرنے سے بچ جائیں۔
اس مقصد کے لئے موجودہ زمانہ میں ارتھ کوئیک انجینئرنگ وجود میں آئی ہے۔ اس کے مطابق اب ترقی یافتہ ملکوں میں ایسے مکانات بنائے جاتے ہیں جن کا ڈھانچہ (Floating foundations) فلوٹنگ فاؤنڈیشن کے اصول پر بنایا جاتا ہے۔ زلزلہ کے جھٹکے آتے ہیں تو یہ مکا نات زیادہ رہتے ہیں ، وہ گر نہیں پڑتے ۔
امریکہ میں سان فرانسسکو بھی اسی طرح زلزلہ کا علاقہ ہے جس طرح ایران کا شمالی حصہ زلزلہ کا علاقہ ہے۔ ۱۹۸۹ میں سان فرانسسکو میں تقریباً اسی شدت کا زلزلہ آيا جیسا کہ ایران کا مذکورہ زلزلہ تھا ، مگر سان فرانسسکو کے اس زلزلہ میں صرف ۵۷۲ موتیں ہوئیں۔ اس کی وجہ یہی ہے کہ سان فرانسسکو کے مکانات جدید تکنیک کے مطابق بنائے گئے ہیں۔
ایران کے زلزلہ پر تبصرہ کرتے ہوئے ایک اخبار نے لکھا تھا کہ ایران ایک زلزلہ والے علاقہ میں واقع ہے۔ اس کو چاہئے کہ وہ اپنے تیل کی دولت کا ایک حصہ خطرہ والے مقامات پر زلزلہ روک مکانات کی تعمیر پر لگائے جو فطرت کے غضب کا شکار ہوتے تر ہلتےہیں، :
Iran, sitting on a veritable seismic volcano, must divert part of its oil- rich economy to building quake-resistant structures at places which have been subjected to nature's fury. ایران کا نام نہاد اسلامی انقلاب امریکہ سے نفرت کی بنیاد پر آیا ۔ ایران کی طاقت کا سب سے بڑا حصہ یہ ثابت کرنے پر صرف ہورہا ہے کہ امریکہ شیطان اکبر ہے، ایسی حالت میں اگر وہ امریکہ سے کوئی مفید سبق نہ لے سکا تو اس میں تعجب کی کوئی بات نہیں۔ اس معاملہ میں مسلمانوں کا
‹ Previous page Next page › Contents of July 1991 All issues