Al-Risala · August 1991 · page 51

شخصیتِ اسلام

الرسالہ، اگست ۱۹۹۱، صفحہ ۵۱

شخصیتِ اسلام

رجال امت کے ایمان افروز واقعات جنوری ۱۹۹۲ کا الرسالہ انشاء اللہ خصوصی نمبر کے طور پر شائع کیا جائے گا۔ اس کا عنوان ”شخصیاتِ اسلام“ ہوگا۔ اس میں تابعین کے دور سے لے کر اب تک کی اسلامی شخصیتوں کے ایمان افروز واقعات درج ہوں گے۔

صاحبانِ دلچسپی تعداد میں اضافہ کرنا چاہیں تو پیشگی طور پر مطلع فرمائیں۔ (قیمت ۵ روپیہ)

‹ Previous page Next page › Contents of August 1991 All issues

Printed page