Al-Risala · August 1991 · page 50

ائجنسی الرساله

الرسالہ، اگست ۱۹۹۱، صفحہ ۵۰

ائجنسی الرساله

ماہنامہ الرساله ایک وقت اردو ، ہندی اور انگریزی زبانوں میں شائع ہوتا ہے۔ اردو الرساله کا مقصد مسلمانوں کی اصلاح اور ذہنی تعمیر ہے۔ ہندی اور انگریزی الرساله کا خاص مقصد یہ ہے کہ اسلام کی بے آمیز دعوت کو عام انسانوں تک پہنچایا جائے۔ الرساله کے تعمیری اور دعوتی مشن کا تقاضا ہے کہ آپ نہ صرف اس کو خود پڑھیں بلکہ اس کی ائجنسی لے کر اس کو زیادہ سے زیادہ تعداد میں دوسروں تک پہنچائیں۔ ائجنسی گویا الرساله کے متوقع قارئین تک اس کو مسلسل پہنچانے کا ایک بہترین درمیانی وسیلہ ہے۔

الرساله (اردو) کی ائجنسی لینا ملت کی ذہنی تعمیر میں حصہ لینا ہے جو آج وقت کی سب سے بڑی ضرورت ہے۔ اسی طرح الرساله (ہندی اور انگریزی) کی ائجنسی لینا اسلام کی عمومی دعوت کی مہم میں اپنے آپ کو شریک کرنا ہے جو کار نبوت ہے اور ملت کے اوپر سب سے بڑا فریضہ ہے۔

ائجنسی کی صورتیں

1۔ الرساله (اردو، ہندی یا انگریزی) کی ائجنسی کم از کم پانچ پرچوں پر دی جاتی ہے کمیشن ۲۵ فی صد ہے۔ ۱۰۰ پرچوں سے زیادہ تعداد پر کمیشن ۳۳ فی صد ہے پیکنگ اور روانگی کے تمام اخراجات ادارہ الرساله کے ذمے ہوتے ہیں۔ ۲۔ زیادہ تعداد والی ائجنسیوں کو ہر ماہ پر چے بذریعہ وی پی روانہ کیے جاتے ہیں۔ ۳۔ کم تعداد کی ائجنسی کے لیے ادائیگی کی دو صورتیں ہیں۔ ایک یہ کہ پرچے ہر ماہ سادہ ڈاک سے بھیجے جائیں، اور صاحب ائجنسی ہر ماہ اس کی رقم بذریعہ منی آرڈر روانہ کر دے۔ دوسری صورت یہ ہے کہ چند ماہ (مثلاً تین مہینے) تک پرچے سادہ ڈاک سے بھیجے جائیں اور اس کے بعد والے مہینے میں تمام پرچوں کی مجموعی رقم کی وی پی روانگی جائے۔ زرِ تعاون الرساله ہندوستان کے لیے | بیرونی ممالک کے لیے ( ہوائی ڈاک ) | ( زمینی ڈاک )

ایک سال | ۶۰ روپے | ایک سال | ۲۵ ڈالر امریکی | ۱۰ ڈالر امریکی دو سال | ۱۱۰ روپے | دوسال | ۴۰ | ۱۸ تین سال | ۱۵۰ روپے | تین سال | ۵۵ | ۲۵ پانچ سال | ۲۴۰ روپے | پانچ سال | ۸۵ | ۳۰ خصوصی تعاون (سالانہ) | ۳۰۰ روپے | خصوصی تعاون (سالانہ) | ۱۰۰ | — ڈاکٹر شانی آٹئین خاں پرنٹر اپلپشر مسئول نے نائس پرنٹنگ پریس دہلی سے چھپوا کر دفتر الرساله سی ۲۹ نظام الدین ویسٹ نئی دہلی سے شائع کیا۔

‹ Previous page Next page › Contents of August 1991 All issues

Printed page